کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کم بیلنس ڈالونیوالے صارفین کی سیمیں بند اور ۔۔۔ اعلان نے غریب شہریوں کےہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی موبائل کمپنیزائیرٹیل، ووڈافون اور آئیڈیا نے کم ریچارج کرانے والے صارفین کے نمبر بندکرنے کا عندیہ دیدیا،اس فیصلے سے 25کروڑ سمیں بلاک ہوجائیں گی ،بھارتی ٹی وی کے مطابق ووڈافون، آئیڈیا اور بھارتی ائیرٹیل نے 2 جی کی25 کروڑ موبائل کنکشن کو بند کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ۔ 250 ملین صارفین ایک ماہ میں 35 روپئے سے بھی کم کا ریچارج کراتے ہیں۔اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ائیرٹیل کے پاس ایسے 100 ملین صارفین اور ووڈافون کے پاس تقریباً 150 ملین صارفین ہیں جو ماہانہ35 روپے سے بھی کم کا ریچارج کراتے ہیں لہذاکمپنی نے کم از کم 35 روپئے کا ریچارج کرانالازمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ابھی کمپنیوں کو ان صارفین سے 10 روپئے کا اے آر پی یو ملتا ہے۔ اگر کم از کم ریچارج یہی رہتاہے تو بھارتی ائیرٹیل کو ان سے 100کروڑروپے کی ماہانہ آمدنی حاصل ہوگی۔کمپنیوں کا خیال ہے کہ اگر اس میں سے آدھے صارفین بھی نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں اور 35 روپئے کا چارج کراتے ہیں تو انہیں ایک ماہ میں 175 کروڑ روپئے کی آمدنی ہو گی۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ ... تفصیل

بماکو(نیوزڈیسک)افریقی ملک مالی میں مسلح شدت پسندوں کے حملے میں عالمی امن فوج کے کم سے کم 10 اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے، عالمی امن فوج کے دستے پرحملے میںملوث عناصر کی شناخت نہیں کی جاسکی ،امریکی ٹی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدرعمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہرین میں موجود تخریب کار عناصر ہی مظاہرین کو قتل کررہے ہیں تاکہ ملک میںافراتفری پھیلائی جاسکے۔اسلامی دشمن قوتیں سوڈان کا امن واستحکام تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے حامیوں کے ایک ... تفصیل