وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

چین کا امریکی گاڑیوں پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیو زڈیسک):امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ بندی کے بعد چین نے امریکی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکا نے بھی چینی مصنوعات پر مزید ٹیکسز نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیونس آئرس میں جی 20 کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر چینی اور امریکی صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے۔چین نے امریکی گاڑیوں پر عائد ڈیوٹیز ختم کرنے کے فیصلے کے ساتھ امریکی مصنوعات کی خریداری کی بھی یقین دہانی کرادی ہے، امریکا بھی چین پر مزید ڈیوٹیز نہیں لگائے گا، دونوں ممالک مذاکرات کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چین نے امریکی گاڑیوں پر عائد چالیس فیصد ڈیوٹیز ختم کرنے اور امریکی مصنوعات کی خریداری کی یقین دہانی کرائی ہے، امریکا نے بھی چین پر مزید دو سو ارب ڈالر کی ڈیوٹیز نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید خبر یں

بماکو (نیوز ڈیسک)مالی میں شکاری قبیلے کے مقامی گاﺅں پر حملے اوراندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 115افراد ہلاک ہو گئے،حملہ آوروں نے تمام گھروں کوتیل چھڑک کر آگ لگادی،سیکڑوں افرادنے بھاگ کر جان بچائی تاہم ضعیف عمر لوگ،خواتین اورکئی بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ہلاکتوں میں ... تفصیل

پیرس(نیوز ڈیسک )فرانسیسی صدر عمانو ایل ماکروں نے کہا ہے کہ شام میں انتہا پسند گروپ داعش کی نام نہاد ” خلافت“ کے سقوط سے فرانس میں دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کا نمایاں خطرہ بھی ختم ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ٹویٹر پر ... تفصیل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)کانگریس رہنما راہول گاندھی گڑگاﺅں میں مسلمان خاندان پر قیامت ڈھانے والے انتہا پسندوں پر برس پڑے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی گڑ نامی گاﺅں میں مسلمان خاندان پر قیامت ڈھانے والے انتہا پسندوں پر برس ... تفصیل