پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

خواتین کیلئے خطرناک ممالک میںکونساملک سر فہرست،جان کر آپ ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں بھارت سر فہرست ہے۔سال 2018کے اختتام پر بین الاقوامی خبر رساں ادارے تھامسن رائٹرز فاونڈیشن(ٹی آر ایف)نے 2018میں خواتین کے لیے خطرناک ترین ثابت ہونے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ سروے کے مطابق خواتین کے لیے بدترین ممالک میں بھارت سر فہرست ہے، افغا نستا ن دوسرے،شام تیسرے ،صومالیہ چوتھے، سعودی عرب پانچویں ،پاکستان کا چھٹا نمبر جبکہ امریکا 10ویں نمبرپر ہے ۔

مزید خبر یں

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے گولان کی چوٹیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا نے کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں ترک صدررجب طیب ایردوآن نے کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کے گولان کی چوٹیوں سے متعلق بیانات (اور اب حکم نامے ... تفصیل

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 74 زخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی ہنگامی طبی خدمات کے سربراہ پیر حسین قلی وند نے بتایا کہ شیراز شہر کے باہر طوفانی بارش کے بعد ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس پر وینزویلا میں اپنی فوجی موجودگی کے ذریعے کشیدگی کو بڑھاوا دینے کا الزام عاید کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ امریکااس صورت حال میں خاموش تماشائی بنا کھڑا نہیں رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے روسی ... تفصیل