کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انسان خوف خدا بھی بھول گیا ۔۔۔ گورکن کی معمولی آسامی کیلئے لاکھوں رشوت طلب کرنیوالا اعلیٰ افسر گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مصر کے علاقے سکندریہ میں حکام نے مصری نوجوان کو معاون گورکن کی آسامی کے لیے رشوت وصول کرنے والے سرکاری اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے ۔ مصر ی سیکیورٹی اہلکاروں کو ایک نوجوان کی طرف سے شکایت موصول ہوئی تھی کہ مصری سرکاری افسر وائل نے اس سے گورکن کے معاون کی آسامی کے لیے اس سے 1.5لاکھ مصری پاؤنڈ رشوت طلب کی تھی ۔مصری نوجوان کی درخواست پر مذکورہ افسر وائل کو فوری طور پر گرفتار کیا گیا ۔ دوران تحقیقات وائل نے مصری نوجوان سے گورکن کے معاون کی آسامی کے لیے رشوت لینے کا اعتراف کیا ۔ اس عہدیدار نے رشوت وصول کرنے کے عوض درخواست دہندہ سے رقم حاصل کی ۔ سیکیورٹی حکام کا مزید کہناتھاکہ مذکورہ افسر نے نہ صرف اس نوجوان سے رشوت لی بلکہ صوبائی سطح پر بنائے گئے قبرستانوں میں گورکن اور معاون گورکن کی آسامیوں کے لیے بھاری رشوت حاصل کی تھی ۔سیکیورٹی حکام نے ملزم کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مصری نوجوان سے طے شدہ رقم کی پہلی قسط 20,000پاؤنڈ وصول کر رہاتھا ۔ بعدازاں ملزم نے اس نوجوان سمیت متعدد افراد سے گورکن اور معاون گورکن کی آسامیوں کے لیے بھار رقوم طلب کرنے کا اعتراف کیا ۔

مزید خبر یں

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل