محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

بے روزگار نوجوان تیاری کرلیا اسلامی ملک ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کریگا،دھماکے دار اعلا ن نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قطری سفیر صقر بن مبارک نے کہا ہے کہ قطر ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرے گا، جس کے لیے قطری ویزہ مراکز جلد قائم کیے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قطر کے قومی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے قطری سفیر نے کہا کہ توانائی شعبے میں دونوں ممالک تعاون میں اضافہ کر رہے ہیں۔قطر، چینی کمپنیاں باہمی اشتراک سے سی پیک میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔خسرو بختیاران کا کہنا تھا کہ قطر اسکولوں سے باہر پاکستانی 10 لاکھ بچوں کو تعلیم فراہم کرے گا۔قطری سفیر صقر بن مبارک نے بتایا کہ قطر میں 40 ہزار پاکستانی اور 800 پاک، قطر مشترکہ کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔اس موقع پر وزیرِ منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا کہ وہ دوہا فورم میں شرکت کے لیے رواں ہفتے قطر جا رہے ہیں، قطر، چینی کمپنیاں باہمی اشتراک سے سی پیک میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔وزیرِ منصوبہ بندی خسرو بختیار نے مزید کہا کہ قطر کے ساتھ مل کر دفاع، تعلیم اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کو تیزی سے فروغ دے رہے ہیں۔خیال رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان رواں ماہ قطر کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیرِ اعظم قطری سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دیں گے۔ قطر کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل