کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میںالمناک حادثہ ، 11 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع لوراں سے پونچھ آنے والی بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر 100 میٹر گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے بس میں پھنسے مسافروں کو باہر نکالا، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 5 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، ڈرائیور نے ایک خطرناک موڑ پر بھی بس کی رفتار کو کم نہیں کیا جس کے باعث مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیم اور پولیس کے تاخیر سے پہنچنے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا جب کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔ کھائی گہری ہونے کی وجہ سے بھی ریسکیو کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل