کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بدبخت بیٹے نے ظلم کی انتہا کردی ماں کیساتھ ظالمانہ سلوک ، خبر پڑھ کر آپ کےبھی ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)خود کو سیکولر کہلوانے والے پاکستان کے روایتی حریف بھارت میں آئے دنوں عجیب و غریب اور ظلم کی داستانیں خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔اسی طرح کا دل کو دہلا دینے والا وقعہ بھارتی شہر بنگلور و میں پیش آیا جہاں پر ایک 17 سالہ لڑکے نے کسی بات پر اپنی ماں کو جھاڑو سے پیٹنا شروع کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔منظر عام پر آنے والی انتہائی افسوسناک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک 17 سالہ لڑکا اپنی ماں کو جھاڑو کے ساتھ پیٹ رہا ہے اور اس کی ماں درد کی وجہ سے کراہ رہی ہے۔ویڈیو لڑکے کی بڑی بہن نے بنائی ہے جس کو اس نے ماں کو مارنے میں دخل اندازی کرنے سے روک دیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکے کی 50 سالہ ماں صوفے پر بیٹھی ہوئی اور درد کی وجہ سے کراہتی ہے جبکہ اس کا بیٹا اسے جھاڑو سے مارنا شروع کردیتا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ لڑکا اپنی تعلیمی کارکردگی کی وجہ سے فکر مند تھا اور اس کی ماں نے یہ سب باتیں اپنے ہمسایوں سے کردی جس کی وجہ سے اس نے طیش میں آکر والدہ کو مارنا پیٹنا شروع کردیا۔فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ”اگر وہ اسی طرح اس کی برائیاں کرتی رہی اور اسی طرح دوسروں کو اس کے بارے بتاتی رہی تو وہ ایسے ہی اپنی ماں کو مارتا پیٹتا رہے گا۔جب لڑکے کو اس کی بڑی بہن نے روکنے کی کوشش کی تو اس نے اسے باہر جانے کو کہا اور بولا کہ اسے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہے اگر اس کی ماں اس کے خلاف کوئی شکایت درج کرواتی ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو کا بنگلورو پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے لڑکے کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا۔”لڑکا اپنی ماں کی وجہ سے اس لئے پریشان تھا کیونکہ وہ اس کے خلاف ہمسایوں سے برائیاں کرتی تھی۔حال ہی میں خاتون نے ہمسایوں سے اس بارے میں بات کی کہ اس کا بیٹا اپنے مستقبل کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہے اور وہ اپنی پڑھائی کو لیکر بھی سنجیدہ نہیں ہے“۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ لڑکے کی ماں نے خوفزدہ ہوکر اپنے بیٹے خلاف بیان دینے سے انکار کردیا ہے۔تاہم لڑکے کو بغیر شکایت درج کئے چھوڑ دیا گیا جبکہ پولیس نے اسے متنبہ کیا ہے کہ اگر آئندہ ایسا ہوا تو نتائج بھگتنا ہونگے۔پولیس نے لڑکے کو اپنی ماں سے معافی مانگنے اور بیان حلفی پر دستخط کرائے کہ آئندہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ یہ سلوک روا نہیں رکھے گا۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل