کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

موٹرسائیکل ، گاڑی مالکان کیلئے زبردست خبر آگئی ، پیٹرول کیسے بچایا جائے ؟ ماہرین نے حل بتادیا ، جان کر آپ بھی خوش ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سمیت مہنگائی نے سعودی شہریوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان سعودی شہری پریشانی سے دوچار ہیں ، اور کفایت اور بچت کے لیے نت نئے طریقوں پر عمل کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر اپلوڈ کر تے رہتے ہیں ۔ تاہم اب سعودی عرب کے پیٹرول کی کفایت شعاری سے استعمال کرنے کے طور طریقے بتانے والے ادارے کے ماہرین نے سعودی شہریوں کی مشکل آسان کر دی ہے تفصیلات کے مطابق سعودی ادارے نے مملکت میں پیٹرول کی قیمتوں کے بڑھنے کے بعد سعودی شہریوں کو پیٹرول بچانے کے لیے مختلف طریقے بتائے ہیں ۔۔اچانک بریک نہ لگائیںادارے کے مطابق گاڑی کی اچانک بریک لگانے سے پیٹرول کی کھپت میں اضافہ ہوجاتاہے ۔ اگر ڈرائیور گاڑی کی بریک آرام سے لگائے گا تو پیٹرول کی خاطرخواہ بچت ہو تی ہے ۔۔ متوازن ڈرائیونگ متوازن طریقے سے ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور و ں کے پیٹرول کی کھپت کم ہوتی ہے ۔ زیادہ رفتار یا گاڑی بنانے والی کمپنی کی جانب سے بتائی جانے والی ڈائریکشنز سے زیادہ رفتاریا کم رفتار سے چلانے میں پیٹرول کی کھپت معمول سے ہٹ کر ہوتی ہے ۔۔بہتر گاڑی کا انتخاب کریںگاڑی خریدنے سے پہلے گاڑی کی پیٹرول استعمال کرنے کی صلاحیت کے بارے میں خوب جان لیں ،مارکیٹ میں دستیاب چند ماڈل ایسے ہیں جو عام گاڑیوں کے مقابلے میں زیادہ پیٹرول استعمال کرتی ہیں ۔۔گاڑی سٹارٹ کرنے کے بعد کب چلانی چاہیے ماہرین کے مطابق گاڑی اسٹارٹ کر کے 30سکینڈز بعد ہی چلائیں ،اس سے تینتیس فیصد پیٹرول کی بچت ہو گی ۔ باربار فتار بڑھائیں یا گھٹائیں ناسعودی ماہرین کا کہناہے کہ گاڑی کی بار بار رفتار بڑھانا اور کم کرنے سے گریز کریں ۔اور شاہراہوں پر اسپیڈ فکسر استعمال کریں

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں