کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اب موجیں ہی موجیں 2019میں کتنی چھٹیاں ملیں گی ، حکومت نے بالآخر ختمی اعلان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یو اے ای دبئی کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے 13اقسام کی چھٹیاں لینے کی منظوری دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے لیبر قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے ہیومین ریسورس کے ادارے نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین 2019میں 13اقسام کی چھٹیاں لے سکتے ہیں ۔ادارے کے مطابق سالانہ چھٹی کے علاوہ ، بیماری کی چھٹی ، خاتون ملازمہ کے لیے حمل و وضح کی چھٹی ، مرد ملازم کے لیے بیوی کی بیماری میں بچوں کی دیکھ بھال کی چھٹی ۔اعزہ کی وفات پر تعزیت کی چھٹی ، حج کی چھٹی ، مختلف حکومتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی چھٹی ، کسی مریض کی نگرانی کے لیے لی گئی چھٹی ۔شوہر کے سفر کے وقت بیوی کو چھٹی ، اسکول کی چھٹی ، تنخواہ کی چھٹی ،حکومتی فرائض انجام دینے کی چھٹی ۔سالانہ چھٹی کے ضمن میں 30دن ،11ویں گریڈ ویں گریڈ 4گریڈ ملازمین کے لیے 25دن جبکہ تیسرے گریڈ اور اس کے نیچے کے ملازمین 18دن کی چھٹی مقرر کی گئی ہے ۔حکومت نے ادارے کو پابند کیا ے کہ ملازم کی طرف سے چھٹی کی درخواست وصول کرنے کے 10دن کے اندر جواب دینا ضروری ہے بصورت دیگر درخواست قبول سمجھی جائے گی۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل