کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

اہم ترین یورپی ملک میں صف ماتم بچھ گئی ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ، ہر طرف چیخ وپکار ،فضا سوگوار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں کرسمس بازار میں فائرنگ سے 3افرادہلاک اور 10زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں کرسمس بازار میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے متعدد افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقےکوگھیرے میں لےلیا، قریبی دکانیں اور ریستوران بند کردیے گئے۔فرانسیسی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح شخص فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب فرانسیسی وزیر داخلہ نے شہریوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے،جبکہاسٹراسبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کی عمارت بند کردی گئی جس کے باعث ارکان پارلیمنٹ، عملہ اور صحافی عمارت میں محصور ہوکر رہ گئے۔فائرنگ سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی،پولیس نے واقعے کو دہشت گردی قراردیدیا۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 29سالہ ملزم فرانس اور جرمنی میں قید کاٹ چکا ہے،گزشتہ روزپولیس نےملزم کوتفتیش کےبعدچھوڑدیاتھا۔دوسری جانب فرانسیسی وزیر داخلہ نے شہریوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے،فائرنگ کے واقعے سے سکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں ،، اسٹرا س برگ میں آج اسکول بندرہیں گے

مزید خبر یں

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ برطانوی ارکان پارلیمان کی جانب سے ترمیم شدہ معاہدہ ایک مرتبہ پھر مسترد ہونے کی صورت میں برطانیہ کا یورپی یونین سے بغیر کسی ڈیل کے اخراج ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں ... تفصیل