وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

چرچ میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک،درجنوں زخمی ،افراتفری مچ گئی

میکسیکو سٹی(نیو زڈیسک) میکسیکو کے ایک چرچ میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور50کے قریب زخمی ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق میکسیکو سٹی سے 90 میل دور ٹکیوسکیواپین نامی شہر کے سان جوز چرچ میں ایک مذہبی تقریب کے دوران چرچ میں رکھے آتش بازی کے سامان میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے دھماکوں نے کم از کم 8افراد کی جان لے لی اور 50کے قریب زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے افراد میں گیارہ اور بارہ سال کی عمر کے دو بچے بھی شامل ہیں۔ایمرجنسی ریسپونس کے اہلکار گبریل بسٹا رچیا کے مطابق چرچ میں کسی تہوار کے لئے آتش بازی کا سامان عطیہ کیا گیا تھا جس میں اس وقت دھماکے شروع ہو گئے جب لوگوں کی بڑی تعداد چرچ میں موجود تھی۔

مزید خبر یں

قندوز(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں 4 افغان اہلکار کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت14 شہری جاں بحق ہوگئے۔قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا کے ... تفصیل

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی علاقے میں راکٹ حملے کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس راکٹ حملے کے بعد امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک) اتوار اور پیر کی درمیانی شب صحرائے نقب کی جیل میں حماس تنظیم کے ایک قیدی نے چاقو سے حملہ کر کے دو اسرائیلی جیلروں کو زخمی کر دیا۔ زخمی جیلروں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔بعد ازاں اسرائیلی ... تفصیل