وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

تیز رفتار ٹرین کو حادثہ ، 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ، ہر طرف چیخ وپکار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ترکی میں تیز رفتار ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 43زخمی ہوگئے، بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں تیز رفتار ٹرین اسٹیشن پر انجن اور پیڈسٹرین برج سے ٹکرا گئی۔ترک میڈیاکے مطابق تیزر فتار مسافر ٹرین انقرہ کے اسٹیشن پر پہلے انجن سے بعد میں پیڈسٹرین برج سے جا ٹکرائی،جس کے باعث ٹرین کی دو بوگیوں پٹری سے اتر گئیں۔انقرہ کے گورنر کا کہنا ہے کہ تیز رفتار ٹرین کا تصادم اسٹیشن پر ٹریکس کو چیک کرنے والے انجن سے ہوا، مذکورہ حادثے کا شکار ہونے الی مسافر ٹرین انقرہ سے قونیہ جا رہی تھی۔ریسکیو اور ایمرجنسی حکام ٹرین میں پھنسے مسافروں کو باہر نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

مزید خبر یں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں نئے ایرانی سال نوروز کی تقریبات کے دوران ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور23زخمی ہو گئے ۔ ادھر طالبان کے ایک ترجمان نے حملوں سے انکار کرتے ہوئے بتایاکہ اس واقعے کے پیچھے ان کے عسکریت پسندوں کا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا آج خاتمہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے امریکی ریاست اوہائیو کے دورے سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔صدر ٹرمپ نے ہاتھ میں دو نقشے پکڑ ... تفصیل