ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مکیش امبانی نے اپنی اکلوتی بیٹی کی شادی پرخزانے کے منہ کھول دیے مہنگی ترین شادیوں میں ایشا امبانی کا کونسا نمبر ؟دھماکے دار خبر نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی کھرب پتی تاجر مکیش امبانی نے اپنی اکلوتی بیٹی کی شادی پرخزانے کے منہ کھول دیے،لیکن اس کے باوجود وہ دنیا کی مہنگی ترین شادی نہ بن سکی۔27 سالہ ایشا امبانی آج اپنے بچپن کے دوست 33 سالہ آنند پیرامل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شادی پر 10 کروڑ ڈالر کے اخراجات آئے۔اس شادی میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے ستاروں کے ساتھ،امریکا کی سابق خاتون اوّل اور صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن،سینیٹر جان کیری سمیت کئی بڑی شخصیات شریک ہوئیں۔بھارت کے لحاظ سے اسے مہنگی ترین شادی کہا جارہا ہے،تاہم نصف صدی کے دوران یہ دنیا کی مہنگی ترین شادیوں کی فہرست میں دوسرے نمبرپر آسکی ہے۔فنانس آن لائن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ 37 سال قبل یعنی1981ء میں ہونے والی لیڈی ڈیانا اور شہزاد چارلس کی شادی تھی،جس پر اس وقت مجموعی طور پر 11 کروڑ ڈالر کے اخراجات آئے تھے۔بھارت کے امیر ترین اور دنیا کے 19 ویں امیر ترین شخص 61 سالہ مکیش امبانی کی اکلوتی بیٹی 27 سالہ ایشا امبانی کی شادی کے یوں تو گزشتہ ایک ہفتے سے چرچے ہیں۔دنیا کی تیسری مہنگی ترین شادی بھارتی تاجر لکشمی متل کی بیٹی ونیشا کی ہے ،2004ء میں فرانس میں ہونے والی اس شادی میں 6 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کا خرچہ آیا تھا۔چوتھی مہنگی ترین شادی برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی رہی جو 2011ء میں ہوئی تھی جس پر 4کروڑ ڈالر سے کچھ کم کے اخراجات آئے تھے۔

مزید خبر یں

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل

جنیوا (نیوزڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان معنی خیز مذاکرات کے لیے امید کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ میں اپنے دفتر کو دونوں ملکوں کے درمیان مذکرات کے آغاز ... تفصیل