آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

2020 تک اس چیز کا مکمل خاتمہ کردیاجائیگا چین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، ایسا اقدام جان کر آپ داد دینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے گزشتہ چالیس سالوں میں چین کے ستر کروڑ لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے، 2020 تک چین میں غربت کا مکمل کا خاتمہ کر دیا جائیگا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی ریاستی کونسل کے دفترِامورِ خاتمہ غربت کے ڈائریکٹر لیو یونگ فو نے کہا ہے کہ صلاحات اورکھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے چالیس سالوں کے بعد چین کے زرعی علاقوںمیں ستر کروڑسے زیادہ لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے ہیں۔اندازہ ہے کہ دو ہزار بیس تک، چین میں موجودہم عیار کے تحت تمام غربت زدہ دیہی علاقوں سے غربت کا مکمل کا خاتمہ کر دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ غربت کے خاتمے کے لحاظ سے چین نے دنیا میں بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے .اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ چین نے اپنے حالات کے مطابق غربت میں کمی کا ایک درست راستہ تلاش کیا.دو ہزار تیرہ سے اب تک چین میںہر سال تقریبا ایک کروڑ لوگوں کو غربت سے نجات ملتی ہے.اب چین میں غربت کے خاتمے کے اہم اور مشکل اہداف وہ شدیدعسرت زدہ علاقے ہیں جہاںکے قدرتی حالات خراب ہیں،اور اقتصادی بنیادبھی بہت کمزور ہے۔

مزید خبر یں

تہران (نیوز ڈیسک)ایران نے ترکی کے ایک وزیر کے اس بیان کی تردید کر دی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے ساتھ مل کر ممنوعہ تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہا ہے اس سے قبل ترک وزیر داخلہ ... تفصیل

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل احمد الجبیر نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گذشتہ جمعہ کو دو مساجد میں نمازیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کی تعداد میں کمی کے منصوبے پرکام جاری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا۔ایک بیان میں ... تفصیل