خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

گوگل پر’ایڈیٹ‘ لکھو تو ٹرمپ کی تصویر کیوں آتی ہے؟جانئے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)گوگل سرچ میں ایڈیٹ لکھو تو ٹرمپ کی تصویر کیوں آجاتی ہے ؟ گوگل کے سی ای او سُندر پچائی کو وضاحت کے لئے کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہونا پڑا۔سُندر پچانی کا کہنا تھا کہ کہ ایسا کرنا کسی انسان کا کام نہیں۔ سرچ انجن تلاش کرنے پر کسی بھی لفظ کا جواب اُس لفظ کی تازگی،مقبولیت اور انڈیکس میں موجود اربوں ویب پیجز سے اس لفظ کا موازنہ کر کے خود دیتا ہے۔گوگل کے سی ای او سُندر پچائی کی امریکی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیشی ہوئی توامریکی ایوان نمائندگان کی ممبر زو لوفگرین نے نکتہ اٹھایا کہ ایسا کیوں ہے کہ گوگل پر لفظ’’ایڈیٹ‘‘ لکھا جائے تو امیجز میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کیوں آجاتی ہے؟گوگل کے سی ای او نے بتایا کہ گوگل کی کارکردگی مینوئل نہیں ہے، بلکہ جب کوئی صارف سرچ میں کوئی لفظ لکھتا ہے تو گوگل اس ’’لفظ‘‘ کی فریشنیس اور مقبولیت کے حوالے سے خود فیصلہ کرتا ہے۔ وہ یہ دیکھتا ہے کہ لوگ اس لفظ کو کس طرح استعمال کر رہے ہیں؟ اس بنیاد پر گوگل کے انڈیکس میں موجود اربوں ویب پیجز سے اس لفظ کا موازنہ کیا جاتا ہے اور گوگل اس حوالے سے بہترین رزلٹ فراہم کردیتا ہے۔سندر پچائی کا کہنا تھا کہ گوگل robust methodology استعمال کر رہا ہے، جو یہ بتاتی ہے کہ کسی بھی موضوع کے بارے میں کسی خاص موقع پرکیا کہا گیا؟ایک موقع پر گوگل کے سی ای او سے براہ راست سوال کیا گیا کہ گوگل تعصب پسند ہے یا نہیں؟

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل