کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یو اے ای میں مقیم ملکی اور غیر ملکی شہریوں کیلئےشاندار خوشخبری ، اچانک دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) متحدہ عر ب امارات کے رہائشیوں کی خوش قسمتی ہے کہ جمعہ کے روز سہ پہر کئی علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہو ئی جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ۔تاہم اب محکمہ موسمیات نے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو اس ہفتے مزید بارشوں کی خوشخبری سنادی ہے ۔متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اس ویک اینڈ پر بھی مختلف علاقوں میں بارشیں ہونے کی قوی امید ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت تقریباََ 8سینٹی گریڈ تک کمی آگئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ بارشوںکی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہو گی اور موسم مزید خوشگوار ہو گا۔متحدہ عر ب امارات کے نیشنل سنٹر فار میٹرولوجی کے ترجمان کا کہناہے کہ ساحلی علاقوں میں بارشوں سے دھند میںاضافہ متوقع ہے ۔ شہری دھند میں گاڑیاں تیز رفتار ی سے چلانے سے پرہیز کریں

مزید خبر یں

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل