ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

شادی کے بعد ایشا امبانی کیساتھ ممبئی میں کیا واقعہ پیش آیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی صنعتکار مکیش امبانی نے بیٹی کی شادی پر ممبئی میں ایک اور شاہانہ دعوت کا اہتمام کیا گیاجس میں سیاست دانوں اور شوبز اسٹارز سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی ۔بیٹی کی شادی پر اربوں لٹانے اور نامور شخصیات کی میزبانی کے بعد مکیش امبانی نے ممبئی میں بیٹی اور داماد کوشاہانہ استقبالیہ دیا۔مہمانوں میں شامل نمایاں شخصیات میں سینیر اداکار جتیندر، ایکتا کپور، تشار کپور، بومن ایرانی، عدنان سمیع خان ، فلمساز مدھر بھنڈارکر اور کئی دوسرے شوبز اسٹارز شامل تھے ۔اس کے علاوہ گورنر پڈوچری ، تامل ناڈو کے نائب وزیر اعلیٰ اور مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ بھی امبانی فیملی کی مہمان بنیں ۔یاد رہے کہ بھارتی کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کی اکلوتی بیٹی ایشا امبانی اپنے بچپن کے دوست آنند پیرامل کے ساتھ بھارتی شہر ممبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جبکہ اس سے قبل سنگیت اور دیگر تقریبات بھارتی شہر ادھے پور میں منعقد کی گئی تھیں۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل