لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

ایک انسانی دل جہاز میں رہ گیا ہے پائلٹ کا دوران پرواز حیران کن اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی ائیر لائن کی سنگین غلطی کی وجہ سے کسی کی طرف سے عطیہ کیا گیا انسانی دل ضائع ہوتے ہوتے رہ گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق امریکی ائیر لائن کسی کی طرف سے عطیہ کیا گیا دل مخصوص مقام پر اتارے بغیر ہی آگے چل پڑی ۔امریکہ کی ساؤتھ ویسٹ ائیر لائنز کی پرواز سیاٹل سے ڈیلاس جارہی تھی ۔مسافر طیارے کو پرواز کے کئی گھنٹے بعد واپس بلایا گیا کیونکہ اس میں موجود انسانی دل کو عملہ اتارنا بھول گیا تھا ۔عطیہ کردہ انسانی دل کو مسافر طیارے کے ذریعے کیلفورنیا سے سیاٹل لایاگیا جہاں اس مقامی ہسپتال پہنچانا تھا ۔ لیکن جہاز کے عملے نے عطیہ کردہ دل کو کیلفورنیا بھجوا گیا ۔طیارے میں سوار مسافروں کو اس وقت شدید حیرت ہوئی جب جہاز کے کپتان نے اعلان کیا کہ” ایک انسانی دل جہاز میں رہ گیا ہے” جس کی وجہ سے فلائٹ کو واپس موڑا جا رہاہے مسافر طیارے کا رخ آدھا راستہ تہہ کرنے کے بعد واپس کیلفورنیا ائیر پورٹ کے لیے موڑ دیا گیا ۔تاہم پائلٹ کی حاضر دماغی کے باعث ایک انسانی دل ضائع ہونے سے بچ گیا ۔

مزید خبر یں

استنبول(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ امریکا جو کچھ بھی کہتا رہے، ترکی روس سے ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے سودے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔انھوں نے یہ بات ترک نشریاتی ادارے سے ایک انٹرویو ... تفصیل

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے پاس ترمیم شدہ بریگزٹ معاہدے کو پارلیمان سے منظور کرانے کے لیے درکار حمایت موجود نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگر برطانیہ بریگزٹ کی تاریخ میں 22 مئی تک کی توسیع چاہتا ہے ... تفصیل

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے مقبوضہ گولان کے شامی علاقے پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی اعلان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے جاری ایک بیان میں گولان کے ... تفصیل