مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مرد ہونے کا یقین دلانے کے لیے شناختی کارڈ دکھانا پڑتا ہے، عبدالسلام کا تعلق کہاں سے ہیں ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)22 سالہ عبدالسلام فردوس عبدالعزیز کا تعلق ملایشیا سے ہے۔ اپنے چہرے کے زنانہ خدوخال کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوئے ہیں۔ ان کا چہرہ دیکھ کر کوئی نہیں پہچان سکتا کہ یہ عورت نہیں بلکہ مرد ہے۔ حال ہی میں وہ فٹ بال کا میچ دیکھنے گئے۔ سٹیڈیم کے گیٹ پر مرد پولیس اہلکار مردوں کی جسمانی تلاشی لے رہے تھے اور خواتین اہلکار خواتین شائقین کو چیک کر رہی تھیں ۔جب عبدالسلام کی بار ی آئی تو مرد پولیس اہلکار نے انہیں عورت سمجھ کر ان کی جسمانی تلاشی لینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے جب بتایا کہ وہ مرد ہیں تو ان سے شناختی کارڈ دکھانے کا مطالبہ کیا گیا۔یہ واقعہ ملایشیا کی خبروں کی زینت بنا اور پھر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔عبدالسلام نے بتایا کہ وہ پولیس کو بخوشی اپنا شناختی کارڈ دکھا دیتے ہیں۔ان کے ساتھ ایسا پہلے بھی کئی بار ہو چکا ہے۔ عبدالسلام نے بتایا کہ ان کے بال پہلے کافی بڑے تھے، انہوں کچھ مردانہ پن دکھانے کے لیے بال چھوٹے کرا لیے لیکن پھر لوگ انہیں ٹام بوائے کہنے لگے۔ اس پر انہوں نے پھر سے بال بڑھا لیے۔ایک ٹوئٹر صارف نے عبدالسلام کو مشورہ دیا کہ مرد نظر آنے کےلیے داڑھی یا مونچھیں رکھ لیں لیکن انہوں جواب دیا کہ داڑھی یا مونچھیں رکھنے سے وہ انسان نما کیٹ فش لگتے ہیں۔تمام شوشل نیٹ ورکس پر عبدالسلام کی تصاویرپر ہزاروں کمنٹس ہوتے ہیں۔ لوگ انہیں دنیا کا خوبصورت ترین مرد قرار دیتے ہیں۔ عبدالسلام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی شہرت بس ایک حادثاتی واقعے کی وجہ سے ہے۔ وہ میچ دیکھنے نہیں جانا چاہتے تھے لیکن ان کے دوست ان کی بھی ٹکٹ لے آئے

مزید خبر یں

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل

ریاض(نیوزڈیسک)یمن میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کے پانچ ماہرین ایک دھماکے میں ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز نے بتایا ہے کہ ان کا تعلق جنوبی افریقا اور بعض یورپی ممالک سے تھا اور وہ ... تفصیل