کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

آدم خور قاتل انسانی گوشت کھا کھا کر تھک گیا تو پولیس کو گرفتاری دیدی، عدالت نےکیا بڑا حکم جاری کردیا ، جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جنوبی افریقا میں ایک سال پہلے ایک آدم خور انسانی گوشت سے بھرے بیگ کے ساتھ پولیس اسٹیشن آیا اور بتایا کہ وہ انسانی گوشت کھا کھا کر تھک گیا ہے۔اس شخص کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔پچھلے اگست میں اسٹکورٹ کے ایک پولیس اسٹیش کی پولیس ابتدا میں نینو مبتھا کے دعوے پر یقین کرنے کے حوالے سے متذبذب تھی، لیکن جب نینو نے اپنے بیگ میں سےا نسانی ٹانگ نکال کر دکھائی تو پولیس کو معاملہ سنجیدگی سے لینا پڑا۔پولیس جب نینو کے ساتھ اس کے گھر پہنچی تو وہاں سے مزید انسانی باقیات ملیں۔اب ایک سال بعد 12 دسمبر کو 33 سالہ نینو اور 32 سالہ لونگیسانی ماگوبین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ نینو پیشے کے لحاظ سے روایتی عامل بھی ہے۔ گارجین کے مطابق جج پیٹر اولسن نے مقدمہ سناتے ہوئے کہا کہ ان دونوں نے انتہائی وحشیانہ جرم کیا ہے۔نینو اور اس کی حرکتیں سامنے آنے کے بعد عوام میں اس حوالے سے کافی غم و غصہ پایا جاتا تھا۔مقدمے کی سماعت کے دوران شہریوں نے عدالت کے باہر احتجاجی مظاہرے بھی کیے۔ دونوں مجرموں کو زانیل نامی مقتول کے قتل میں عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ گرفتاری کے وقت ان کے پاس سے زانیل کی باقیات ہی ملی تھیں۔نیشنل پراسیکوٹر اتھارٹی کی ترجمان نتاشا رامکیسون کارا نے سی این این کو بتایاکہ نینو نے گرفتاری کے فوراً بعد انسانی گوشت کھانے کا انکار کر دیا۔ اسی وجہ سے ان پر قتل کا مقدمہ چلایا گیا۔جنوبی افریقا میں ایسا کوئی قانون نہیں جوانسانی گوشت کے کھانے کو جرم قرار دیتاہو لیکن لاشوں کا مثلہ کرنا یا انسانی باقیات یا اعضا کا رکھنا ایک قابل تعزیر جرم ہے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل