کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پولیس نے فائرنگ کر کے دو غیر مُلکیوں کو جاں بحق کر دیا ہولناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟انتہائی حیران کن خبر آگئی

جازان (نیو زڈیسک ) جازان کے علاقے صامطہ میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 غیر مُلکیی ملازمین زندگی سے اُس وقت محروم ہو گئے جب ایک سعودی نے اچانک اُن پر مشین گن کا فائر کھول دیا۔ اس واقعے میں ایک غیر مُلکی کارکن کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی مِلی ہے۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ یہ علاقہ صامطہ کمشنری کے قریب دیحمہ قریہ میں صبح کے وقت پیش آیا۔جس میں ایک سعودی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر تین غیر مُلکی کارکنان پر اس وقت اپنی مشین گن سے فائرنگ کرنا شروع کر دی جب وہ گاڑی پر سوار ہو کر اپنی کام کی جگہ پر جانے والے تھے۔ یہ افراد عرب فورمین کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک سعودی باشندے نے اُن پر فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ تیسرے کے سر اور پیر میں زخم آئے ہیں۔اس زخمی شخص کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم اور طبی امداد کا عملہ فوری طور پر جائے واردات پر پہنچ گیا، تاہم وہاں زخموں سے چُور دو افراد کے بارے میں پتا چلا کہ وہ پہلے ہی جہانِ فانی سے رُخصت ہو چکے تھے جبکہ تیسرا شخص بھی زخمی حالت میں تھا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیاگیا۔ مقامی اخبار کے مطابق اس واقعے نے جازان کے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے دوہرے قتل کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

مزید خبر یں

بماکو(نیوزڈیسک)افریقی ملک مالی میں مسلح شدت پسندوں کے حملے میں عالمی امن فوج کے کم سے کم 10 اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے، عالمی امن فوج کے دستے پرحملے میںملوث عناصر کی شناخت نہیں کی جاسکی ،امریکی ٹی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدرعمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہرین میں موجود تخریب کار عناصر ہی مظاہرین کو قتل کررہے ہیں تاکہ ملک میںافراتفری پھیلائی جاسکے۔اسلامی دشمن قوتیں سوڈان کا امن واستحکام تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے حامیوں کے ایک ... تفصیل

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل