کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ساتھی خاتون اینکر کے قتل کے الزام میں سینئر اینکر گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات ، سب کچھ اُگل دیا ، اب بچنامشکل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی شہر نوئیڈا کی پولیس نے ساتھی خاتون ٹی وی اینکر کے قتل کے الزام میں سینئر اینکر کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نوائیڈا کی سیکٹر 49 پولیس نے ایک ہی نیوز چینل میں کام کرنے والے سینئر اینکر کو اپنی ساتھی خاتون اینکر وک سیکٹر 77 میں موجود اسی کی رہائش گاہ کی چوتھی منزل کی بالکونی سے گرا کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق قتل ہونے والی اینکر رادھیکا کوشک کو جب قتل کیا گیا تو وہ اپنی رہائش گاہ میں موجود تھی جبکہ سینئر اینکر بھی اس وقت وہاں پر موجود تھا۔قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والے سینئر اینکر آوستھی نے پولیس کوبتایا کہ جب رادھیکا بالکونی سے نیچے گری تو وہ اس وقت واش روم میں تھا۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ ’گرفتار ہونے والے شخص کے بیان میں ہمیں کچھ خامیاں نظر آئیں جبکہ بلڈنگ کے سکیورٹی گارڈ نے اس وقت دو افراد کو بالکونی میں کھڑے دیکھا جبکہ کچھ دیر بعد ہی رادھیکا زمین پر گر گئی۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ آوستھی کو مزید سوالات کئے جارہے ہیں جبکہ اس واقعے کی ہر زاویے سے تحقیقات جاری ہیں جبکہ فرانزک ٹیم نے بھی جائے وقوعہ کو دوبارہ سے وزٹ کیا اور شواہد اکھٹے کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ ہماری ابتدائی تحقیقات میں یہ قتل کا کیس نہیں لگ رہا۔تاہم سینئر اینکر آوستھی کا یقینا اس واقعے میں کوئی نہ کوئی کردار ضرور ہے۔

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل