وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

زوردار بم دھماکہ ،افراتفری مچ گئی ،ریسکیو ٹیمیں روانہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئل ریفائنری میں دھماکے، آگ لگ گئی برازیل کی آئل ریفائنری میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی، تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غیر خبر ایجنسی کے مطابق برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کی آئل ریفائنری میں پہلے دھماکے ہوئے جن کے بعد آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے بعد آئل ریفائنری کی جانب جانے والی شاہراہ بند کر دی گئی تاکہ کسی جانی نقصان سے بچا جا سکے۔برازیل کی فائر بریگیڈ کے فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا جبکہ ریسکیو اداروں، ایمبولینسیں اور پولیس اہلکار بھی بڑی تعداد میں آگ لگانے کی جگہ ریسیکو کارروائیوں میں مصروف رہے۔

مزید خبر یں

قندوز(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں 4 افغان اہلکار کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت14 شہری جاں بحق ہوگئے۔قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا کے ... تفصیل

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی علاقے میں راکٹ حملے کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس راکٹ حملے کے بعد امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک) اتوار اور پیر کی درمیانی شب صحرائے نقب کی جیل میں حماس تنظیم کے ایک قیدی نے چاقو سے حملہ کر کے دو اسرائیلی جیلروں کو زخمی کر دیا۔ زخمی جیلروں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔بعد ازاں اسرائیلی ... تفصیل