دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

سعودی فرمانروا نے شہریوں کیلئے خزانے کامنہ کھول دیا ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا نئے مالی سال میں عوام کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی فرمانروا نے عوام کو بڑی سہولت دیتے ہوئے مہنگائی الاؤنس کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ،جس کے تحت شہری اپنے گھریلو اخراجات کو باآسانی پورا کر سکیں گے ،انہوں نے سول اور فوج کے ملازمین کو ہر ماہ ہزار ریال مہنگائی الاؤنس دینے کا حکم بھی دیا۔ریٹائرڈ ملازمین اور سوشل انشورنس لینے والے شہریوں کو ماہانہ 500ریال الاؤنس دیا جائے گا ساتھ ہی ساتھ سوشل سکیورٹی حاصل کرنے والے شہریوں کو ماہانہ 500ریال الاؤنس کا اعلان بھی کیا ،شاہی فرمان کے مطابق طلباءاور طالبات شہریوں کے وظیفے میں 10فیصد اضافہ کیا گیا۔

مزید خبر یں

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔تین درجن سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں، سینکڑوں زخمی افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ جزیرے ... تفصیل

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں50افراد ہلاک جبکہ 59 ز خمی ہو گئے۔سیلاب سے متاثرہ 120 سے زائد افراد سرکاری دفتر میں عارضی پناہ لئے ہوئے ہیں جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ... تفصیل

کینبرا(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم نے مسلمان مخالف سینیٹر کو انڈا مارنے والے لڑکے کی حمایت کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ انڈا مارنے والے لڑکے پر تشدد کرنے پر سینیٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر ... تفصیل