خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انسٹاگرام کے غلط استعمال پریو اےای میں خاتون کو کیا سزا مل گئی ؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)انسٹا گرام پر دوسری خاتون کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر متحدہ عرب امارات کی عدالت نے معروف اماراتی خاتون کو 82ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر معروف اماراتی خاتون نے انسٹاگرام پر ایک دوسری خاتون کو نامناسب الفاظ سے پکارا تھا جس پر ان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا اور عدالت کی طرف سے انہیں سزا سنا دی گئی تھی۔ اس سزا کیخلاف خاتون اعلیٰ عدالت میں پہنچیں جہاں پر متحدہ عرب امارات کی اپیل کورٹ نے سزا کی توثیق کرتے ہوئے اسے 82 ہزار ڈالر جرمانے کی ادائیگی کا حتمی حکم سنا دیا۔اماراتی عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد ملزمہ پر 3 لاکھ اماراتی درہم تقریبا82 ہزار امریکی ڈالر جرمانے اور ایک ماہ کیلئے خاتون کو سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر نے کا حکم صادر کیا تھا۔ عدالت کے حکم کے خلاف ملزمہ نے اپیل دائر کی تھی جس پر اپیل کورٹ نے سابق عدالت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے اسے برقرار رکھنے کا حکم صادر کر دیا۔

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل