کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

امریکہ بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے ۔۔۔ امریکی افواج کی اسلامی سے واپسی ؟ پینٹا گون نے بھی بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)امریکی فوج کی شام سے واپسی شروع ہوگئی ، مکمل انخلا میں سو روز تین مہینے کا وقت لگے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ حکام نے آگاہی دی ہے کہ امریکی افواج نے شام میں کامیابی سے دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ کا خاتمہ کر دیا جس کے بعد فوج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔فوج کے شام سے مکمل انخلا میں سو روز کے قریب وقت لگ سکتا ہے ۔امریکی فوجیوں کی تعداد دو ہزار کے قریب بتائی جا رہی ہے جنھوں نے شام کے اکثریتی حصے کو دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ سے خالی کرایا ہے ، امریکی حکام ابھی بھی امریکی فوجیوں کی کچھ تعداد شام میں رکھنے کے حق میں ہیں تاکہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے ۔پینٹاگون نے اب تک اس صورتحال پر تبصرہ نہیں کیا تاہم رپبلکن سینیٹر لنڈسی گراہم جو کہ آرمڈ سروسز کمیٹی کی رکن بھی ہیں، کہتی ہیں کہ یہ اقدام ‘اوباما جیسی غلطی ہے’۔ بشار الاسد پر شام کی سات سالہ خانہ جنگی کے دوران کیمیائی ہتھیار استمعال کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے جس کی وہ تردید کرتے ہیں۔ان سات سالوں میں تقریباً پانچ لاکھ شامیوں نے اپنی جان کھوئی ہے اور تقریباً ایک کروڑ تیس لاکھ ایسی حالت میں ہیں کہ انھیں انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے ، شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کا ردِعمل ان مظاہرین کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنا تھا۔اسی دوران ملک میں جہادی ملیشیاؤں نے بھی فروغ پایا اور حکومتی ردعمل سخت تر ہوتا گیا۔ خطے میں موجود مختلف ممالک امریکہ اور روس سب نے اس جنگ میں اپنے مفادات کے لیے کام جاری رکھا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے یہ جنگ انتہائی پیچیدہ اور خطرناک ہو گئی ہے۔

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل