لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

ہم پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض دیں گے چین اور سعودی عرب کے بعد یہ اعلان کس نے کیاہے ؟وزیراعظم کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کو سعود ی عرب کی جانب سے دوسری ایک ار ب ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے تاہم اب ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو قرض دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض دینے کااعلان کر دیا گیا ہے ، ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا کہناہے کہ قرض 2019 سے 2021 کے درمیان دیا جائے گا اور یہ رقم توانائی، تجارت کیپٹل مارکیٹ پر خرچ ہو گی ۔یاد رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط نومبر میں دی گئی اور ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط دسمبر میں مل گئی ہے جبکہ تیسری قسط جنوری میں موصول ہو گی جبکہ دوسری جانب چین نے بھی پاکستانی معیشت کو سنبھالادینے کیلئے بڑے پیمانے پر سرماریہ کاری کی یقین دہانی کروا دی ہے

مزید خبر یں

استنبول(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ امریکا جو کچھ بھی کہتا رہے، ترکی روس سے ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے سودے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔انھوں نے یہ بات ترک نشریاتی ادارے سے ایک انٹرویو ... تفصیل

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے پاس ترمیم شدہ بریگزٹ معاہدے کو پارلیمان سے منظور کرانے کے لیے درکار حمایت موجود نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگر برطانیہ بریگزٹ کی تاریخ میں 22 مئی تک کی توسیع چاہتا ہے ... تفصیل

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے مقبوضہ گولان کے شامی علاقے پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی اعلان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے جاری ایک بیان میں گولان کے ... تفصیل