کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کروڑ پتی نوجوان نے عمارت کی چھت پر کھڑے ہوکر 36 لاکھ اُڑا دئیے، پولیس نے گرفتار کر لیا،وجہ کیابنی ؟ انوکھا واقعہ کہاںپیش آیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہانگ کانگ سے تعلق رکھنےو الے ایک کروڑ پتی نوجوان کو لوگوں میں انتشار پھیلانے پر گرفتار کرلیا ہے۔ اس نوجوان نے ایک عمارت کی چھت پر کھڑے ہوئے کر نیچے لاکھوں روپے کے نوٹ برسائے تھے۔چینل نیوز ایشیا کے مطابق 24 سالہ وونگ چنگ-کت اتوار کی سہ پہر کو شام شوئی پو کے مضافات میں اپنی لمبورگینی سپورٹس کار میں بیٹھ کر آئے۔وونگ کےہاتھوں میں نوٹوں کے بنڈل تھے۔رپورٹس کے مطابق مسٹر وونگ نے یہ دولت کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں کمائی ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں انہیں عمارت پر کھڑے ہوکر نیچے نوٹ برساتے دکھایا گیاہے۔ ویڈیو میں درجنوں لوگوں کونوٹ پکڑنے کی جدوجہد کرتے دکھایا گیا ہے۔ڈیلی میل کے مطابق مسٹر وونگ نے اس تماشے میں 2 لاکھ ہانگ کانگ ڈالر یا تقریباً 36 لاکھ پاکستانی روپے لٹائے۔اس کےبعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ مسٹر وونگ نے اپنی گرفتاری کو بھی فیس بک پیج پر لائیو سٹریم کیا۔ اسی پیج پر انہوں نے نوٹوں کی برسات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ مسٹر وونگ نے بتایا کہ وہ امیروں سے پیسےلےکر غریبوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔تاہم ایشیا کرپٹو ٹوڈے کےمطابق مسٹر وونگ کی سخاوت کے پیچھے یہ وجہ نہیں ہے۔ ہانگ کانگ میں کرپٹو کے اندرونی حلقوں میں مسٹر وونگ کو فراڈیا اور عیار سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹوں کی برسات مسٹر وونگ کے ایف سی سی (FileCash Coin) پروجیکٹ کے لیے ایک پبلیسٹی سٹنٹ تھا

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل