اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

امریکہ کا افغانستان سے آدھی فوج نکالنے کا اعلان کیاہونیوالا ہے ؟ تشویشناک خبر آگئی

واشنگٹن(نیو زڈیسک) :امریکہ نے افغانستان سے آدھی فوج نکالنے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج کے انخلاء کا فیصلہ شام میں امریکی فوجیوں کی واپسی کے ساتھ ہی کیا گیا ہے۔دوسری جانب نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی افغانستان میں امن کے لیے سیاسی جماعتوں اور دیگر اسٹک ہولڈرز سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔افغان طالبان نے بھی امن کے لیے امریکی فورسز کے انخلاءکی شرط رکھی تھی۔افغان امن میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے افغانستان سے آدھی فوج نکالنے کا اعلان کر دیا۔فوجیوں کو نکالنے کے لیے منصوبہ بندی کی جار ہی ہے۔تاحال افغانستان میں امریکہ کے 14 ہزار فوجی تعینات ہیں جو کم ہو کر 7 ہزار رہ جائیں گے۔دوسری جانب شام سے فوج واپس بلانے کے فیصلے سمیت صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے خفا امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے استعفیٰ دے دیا اور وہ فروری میں عہدہ چھوڑ دیں گے۔جیمزمیٹس نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ کو حق ہے اپنی سوچ سے ہم آہنگ شخص کو وزیر دفاع بنائیں۔ اس لیے یہی بہتر ہو گا کہ وہ وزیر دفاع کا عہدہ چھوڑ دیں۔انہوں نے صدر ٹرمپ کے نام خط میں واضح کیا کہ انکی سوچ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے مطابقت نہیں رکھتی تھی۔امریکی مصنف باب ووڈورڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر کی پالیسیوں کے سبب جیمزمیٹس مایوسی کا شکار ہو گئے تھے۔ وہ انہیں احمق اور ذہنی طور پر غیر متوازن شخص سمجھتے تھے۔جیمزمیٹس کے نزدیک صدر ٹرمپ چھٹی جماعت کے طالبعلم جیسے ذہن کے حامل شخص ہیں۔ حد یہ تھی کہ صدر ٹرمپ نے ایک بار جیمزمیٹس کو ہدایت کی تھی کہ شام کے صدر بشارالاسد کو قتل کرا دیا جائے تاہم جیمز میٹس نے یہ معاملہ کروز میزائل حملوں تک محدود کرایا۔جیمزمیٹس کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان صدر ٹرمپ کی جانب سے شام سے امریکی فوج کی واپسی کے فیصلے کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔ میٹس نے آخری وقت تک اس فیصلے کی مخالفت کی تھی۔جیمزمیٹس کو وزیر دفاع بنانے کے لیے کانگریس سے خصوصی اجازت حاصل کی گئی تھی۔ تاہم بعض اطلاعات کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران ڈیل ختم کرنے اور جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں نہ کرنے سے متعلق فیصلوں پر بھی میٹس کی رائے نہیں لی تھی۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حریف ملک روس کے ساتھ مبینہ تعاون کی خبروں کے جلو میں امریکی ٹیلی ویڑن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کے درمیان ہونے والی ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہروں کی وجہ سے حکومت تبدیل نہیںکی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق مغربی صربی دارفر میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر البشیر کا کہنا تھا کہ عوام کو پرامن مظاہروں کا ... تفصیل