ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

رہائشی عمارت میں زوردار بم دھماکہ ، افراتفری مچ گئی ، ایمبولینسیں روانہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چین کے مشرقی علاقے میں واقع رہائشی عمارت میں گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں‌ آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ قریبی عمارتوں‌ میں‌ دراڑیں‌ پر گئیں اور کھڑکیوں‌ کے شیشے ٹوٹ گئے.مشرقی چین کے صوبہ جیانگژو میں رہائشی عمارت میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکا ہوا ہے جس کےبعد عمارت میں آگ لگ گئی، واقعے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکے کے باعث قریبی عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ریسکیو اداروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق تینوں افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔ تاہم پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے لاشیں ہسپتال بھجوا دیں اور شواہد بھی اکھٹے کر لئے۔گیس لیکج کے باعث آگ لگنے اور زور دار دھماکے کی فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گئی جو متعلقہ حکام نے قبضے میں لے لی۔

مزید خبر یں

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل

جنیوا (نیوزڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان معنی خیز مذاکرات کے لیے امید کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ میں اپنے دفتر کو دونوں ملکوں کے درمیان مذکرات کے آغاز ... تفصیل