کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بھارت میں پولیس آفیسر کی موت سے زیادہ اہمیت گائے کی ہےاور ۔۔ اداکار نصیر الدین شاہ نے بالآخر بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کو سیکولر بننے کا مشورہ دینے والے بھارت میں اقلیتوں کے لیے گھٹن کا ماحول ہے، مشہور اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی حفاظت کے لیےفکر مند ہیں، کیونکہ یہاں گائے کو پولیس والے سے بھی زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔بھارت کتنا سیکولرہے نصیر الدین شاہ نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑ دیا، بالی ووڈ لیجنڈ کہتے ہیں کہ موجودہ بھارت میں وہ اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں، معلوم نہیں کب کون میرے بچوں کو پکڑ کر پوچھ لے تمھارا مذہب کیا ہے؟ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں شدت پسندی کا جن بوتل سے باہر آچکا ہے، وہاں گائے کی موت کو ایک پولیس افیسر کی موت سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ وہ ان حالات سے ڈرتے نہیں ہیں ان کو گھر سے کوئی نہیں نکال سکتا، میرا اس ملک کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تاہم صورتحال جلد سدھرتی نظر نہیں آ رہی۔ یاد رہے کہ اسی مہینے 3 دسمبر کو بلند شہر تشدد میں پولیس انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کو ہجوم نے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ یہ پورا تنازعہ گئوکشی سے جڑا ہےحال ہی میں نصیرالدین شاہ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کی سوشل میڈیا کے ذریعہ تنقید کی تھی۔ انہوں نے فیس بک پر لکھا، “ویراٹ کوہلی نہ صرف دنیا کے بہترین بلے باز ہیں بلکہ سب سے بدتمیز کھلاڑی بھی ہیں۔ کرکٹ میں ان کی صلاحیت ان کے گھمنڈ اور برے رویہ کے آگے پھیکی پڑ جاتی ہے

مزید خبر یں

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل

دمشق(نیوزڈیسک) شمالی شام کے منبج شہر میں خود کش حملے میںپانچ امریکی فوجیوں سمیت20افراد ہلاک ہوگئے ، شدت پسند تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،ادھرامریکی نائب صدر کی خاتون ترجمان الیسا فرح نے کہا ہے کہ شام میں دو امریکی فوجیوں کی ... تفصیل