ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

سعودی عرب میں 17 پاکستانیوں کے سر قلم ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پانچ سال کے عرصے کے دوران 62 پاکستانیوں کو منشیات سمگلنگ کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ وزارت خارجہ کے مطابق 2018 میں 17 جبکہ 2017 میں 13 پاکستانیوں کو اسی نوعیت کے جرم میں سزائیں سنائی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 1764 پاکستانی سعودی عرب کے مختلف شہروں کی جیلوں میں قید ہیں جو کہ سعودی عرب میں پاکستانی قیدیوں کے تعداد کا تقریباً 47 فیصد بنتی ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق پانچ سالوں کے دوران 62 لوگوں کو منشیات فروشی اور سمگلنگ کے جرم میں سزا دی گئی۔ 2018 میں 17، 2017 میں 13، 2016 میں 5، 2015 میں 14 اور 2014 میں 12 سے زائد پاکستانیوں کے سر قلم کیے گئے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل