ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انتظار تھا جس خبر کا بالآخر وہ خبر آہی گی ۔۔۔ اب موجیں ہی موجیں ،اگلے سال 2019میں نوکریاں ہی نوکریاں ، 95 ہزار نئی اسامیوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سعودی قومی بجٹ 2019 ءکے اجراءکے بعد متعدد وزراءنے اپنی وزارتوں کے سائبان تلے مستقبل کی سکیموں اور عوام کیلئے خوشخبریوں کے اعلان کا اہتمام کیا۔وزیرمحنت احمد الراجحی نے بتایا کہ وزارت مواصلات 15 ہزار ملازمتیں سعودیوں کی فراہم کریگی۔وزارت آباد کاری اور سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کونسل نے ٹھیکیداروں اور غیر منقولہ جائیدادوں کے شعبے میں 80 ہزار سعودی ملازم رکھنے کا معاہدہ کیا ہے۔مجموعی طور پر 95 ہزار ملازمتیں مہیا ہونگی۔وزیرصحت توفیق الربیعہ نے بتایا کہ ان کی وزارت سعودیوں اور مقیم غیر غیر ملکیوں کو پیش کی جانیوالی صحت خدمات کا معیار بلند کرنے کے لئے 3اہم اہداف پورے کرے گی۔وزیرتعلیم نے بتایا کہ 5200 نئے سکول قائم ہونگے اور کرائے کے سکولوں سے نجات حاصل کرلی جائے گی۔

مزید خبر یں

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل

جنیوا (نیوزڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان معنی خیز مذاکرات کے لیے امید کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ میں اپنے دفتر کو دونوں ملکوں کے درمیان مذکرات کے آغاز ... تفصیل