برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

پیوٹن نے نا بینا لڑکی کی خواہش پوری کر دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے ایک نا بینا لڑکی کی خواہش پوری کر کے عوام کے دل جیت لئے ۔ریجینا نامی اٹھارہ سالہ نابینا لڑکی صحافی بننے کی خواہشمند ہے ، روسی صدر پیوٹن کا انٹر ویو لینے پہنچی ۔روسی صدر نے نا صرف خوشگوار ماحول میں اس لڑکی سے ملاقات کی بلکہ انٹرویو دیتے ہوئے اس کے سوالات کے جوابات بھی دئیے ۔صدارت سنبھالنے سے لر کر درپیش مشکلات تک روسی صدر پیوٹن نے کھل کر اظہار رائے کیا اور اپنے تجربات شیئر کئے ۔انٹرویو کے اختتام پر لڑکی نے پیوٹن کا شکریہ ادا کیا اور انہیں چھونے کی خواہش کا اظہار کیا۔پیوٹن کے چہرے کو چھوتے ہوئے انہیں ہینڈسم بھی قرار دیا جبکہ پیو ٹن نے نہایت شفقت سے نابینا لڑکی کے ہاتھ کو بھی چوما۔بعد ازاں ریجینانے صدر پیوٹن سے ملاقات کے بارے میں ا ظہار رائے کرتے ہوئے کہا کہ وہ صدر کا انترویو کرتے کچھ نروس تھی تاہم بعد ازاں روسی صدر کی حو صلہ افزائی کی اور نابینا لڑکی نے مستقبل میں وہ مختلف شخصیات کے انٹرویو لے گی اور پریزنٹر بھی بنے گی۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل