کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مہنگی ترین شادیوں میں ایشا امبانی کا کونسا نمبر ؟ایشا امبانی کو سسرال سے کیا ملا؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)رواں سال کی ’ ویڈنگ آف دی ایئر‘ کہلائی جانے والی بھارت کے سب سے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی صاحبزادی ایشا امبانی کی شادی اختتام پزیر ہوگئی، اب سب کی نظریں ایشا کو سسرال کی جانب سے ملنے والے اربوں روپے کے محل نما گھر کی جانب جم گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشا کے سسرال سے انہیں دلکش علاقے میں واقع پچاس ہزار مربع فٹ پر محیط ایک مینشن ملا ہے جس میں ایشا امبانی اور ان کے دلہے میاں آنند پیرامل بہت جلد منتقل ہونے والے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ یہ مکان ایشا کے والد کے 27 منزلہ اور دنیا کے دوسرے مہنگے ترین پر تعیش گھر سے آٹھ گناہ چھوٹا ہے۔ ممبئی میں واقع اس گھر کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں سے بحیرہ عرب اور ممبئی کے ورلی اور مضافاتی علاقے باندرہ کو سمندر کے راستے جوڑنے وا لے بھارت کےپہلے سمندری پُل کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔مہینوں میں تعمیر ہونے والے اس مینشن کی عمارت میں شاندار شیشوں اور بہترین اسٹیل کا ستعمال کیا گیا ہے۔واضح رہے بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اکلوتی بیٹی ایشا امبانی ایک کھرب پتی شخص 63 سالہ اجے پیرا مل کی بہو بنی ہیں ۔اگرچہ میکش امبانی کے مقابلے اجے پیرا مل کے پاس دولت بہت کم ہے تاہم پھر بھی ان کے بچوں کی شادی گزشتہ 35 برس میں دنیا کی سب سے مہنگی شادی ثابت ہوئی

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل