کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دوسری شادی کا عندیہ روسی صدر پیوٹن کس حسینہ کی زلفون کے اسیر ہوگئے ، لڑکی کون ؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پھر شادی کرنے کا اشارہ دے دیا۔ایک بھارتی نیوز ویب سائٹ کے مطابق کہاجا رہا ہے کہ ان کی دوسری بیوی اولمپک چیمپئن جمناسٹ ایلینا کابائیوا ہو سکتی ہیں جس سے ان کے رومانس کی خبریں طویل عرصے سے آر ہی ہیں۔35 سالہ ایلینا کابائیوا دو بار اولمپک میڈل جیت چکی ہیں۔ 12مرتبہ ورلڈ چیمپئن رہی ہیں۔ ہار مو نک جمناسٹک میں 25 مرتبہ یورپی چیمپئن بننے کا اِعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں۔ان کا پورا نام ایلینا ماراتونا کابا ئیوا ہے۔طویل عرصہ سے کہا جاتا رہا ہے کہ یہ وہی خو بصورت خاتون ہیں جنہیں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اپنا دل دے بیٹھے ہیں اور اب دوسری شادی کے بارے میں سوچنے لگے ہیں۔

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل