سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

اب موجیں ہی موجیں ۔۔۔ حکومت کا آئندہ سال مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت میں26 فیصد اضافہ اور

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ترکی حکومت نے آئندہ سال مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت میں26 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترکی کی وزیر محنت زہرا زمروت سلسک نے منگل کو سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے مختصر اعلان میں کہا کہ حکومت نے 2019 کم سے کم ماہانہ اجرت میں26 فیصد اضافہ کر کے 2,020 لیرا(381 ڈالر،53016روپی) مقرر کر دی جائے گی۔واضح رہے کہ اس وقت ایک امریکی ڈالر 5.29 ترک لیرا کے برابر ہے۔

مزید خبر یں

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔تین درجن سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں، سینکڑوں زخمی افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ جزیرے ... تفصیل

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں50افراد ہلاک جبکہ 59 ز خمی ہو گئے۔سیلاب سے متاثرہ 120 سے زائد افراد سرکاری دفتر میں عارضی پناہ لئے ہوئے ہیں جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ... تفصیل

کینبرا(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم نے مسلمان مخالف سینیٹر کو انڈا مارنے والے لڑکے کی حمایت کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ انڈا مارنے والے لڑکے پر تشدد کرنے پر سینیٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر ... تفصیل