نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

وزیراعلیٰ فون پر قتل کے احکامات دیتے پکڑے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ ٹیلی فون پر قتل کےاحکامات دیتےہوئے پکڑےگئے،انہوں نے بعد میں وضاحت دیتےہوئے کہا کہ وہ جذبات میں تھے، ان کی زبان پھسل گئی۔بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیراعلیٰ کو سیاسی جماعت جنتادلسیکولر کے کارکن کی ہلاکت کےمعاملےپر ٹیلی فون پر بات کرتےہوئے کیمرے نے پکڑ لیا۔وزیراعلی کرناٹکا کسی کو فون پر ہدایت دےرہے تھے کہ قاتلوں کو بےرحمی سے قتل کردو کوئی مسئلہ نہیںتاہم وڈیو منظرعام پر آنےسےوزیراعلی مشکل میں گھر گئے۔وزیراعلیٰ دفترسے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیاہےوزیراعلیٰ کےمنہ سےنکلنےوالےالفاظ جذباتیت کانتیجہ تھے،احکامات نہیں تھے۔اپوزیشن نے تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی ایساکرینگےتوقانون کی عملداری کیسےہوگی۔

مزید خبر یں

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک) اتوار اور پیر کی درمیانی شب صحرائے نقب کی جیل میں حماس تنظیم کے ایک قیدی نے چاقو سے حملہ کر کے دو اسرائیلی جیلروں کو زخمی کر دیا۔ زخمی جیلروں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔بعد ازاں اسرائیلی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خصوصی مشیر رابرٹ ملر کی جانب سے امریکی کانگرس میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے خلاصے میں کہاگیا ہے کہ ٹرمپ کی صدارتی مہم میں روس کے ساتھ سازش نہیں کی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رپورٹ کے خلاصے ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک )جرمنی کی جانب سے مصر کو آبدوزوں کی فروخت کے حوالے سے خبریں سامنے آنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے سیاسی حریفوں کے درمیان نئی محاذ آرائی شروع ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم ... تفصیل