کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگنے سے 3 طلبا سمیت 4 افراد جاں بحق ،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکہ میں کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگنے سے 3 بھارتی طلبا سمیت 4 افراد جھلس کر ہلاک اور دوزخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 بھارتی طلبا سمیت 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں بھارتی طلبا 16 سالہ ستھویکا نائیک، 15 سالہ سوہاں نائیک اور 14 سالہ جیا سوچتھ شامل ہیں ور یہ تینوں آپس میں بہن بھائی ہیں، تینوں طلبا تعلیم کی غرض سے امریکہ میں مقیم تھے۔آگ لگنے کے واقعہ میں ایک مقامی شہری بھی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا جبکہ دو نوجوان زخمی حالت میں گھر سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جاسکا۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل