مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹوں بارے حکومت نے بالآخر فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دبئی میں گاڑیوں کی پہلی رجسٹریشن پر نئی نمبر پلیٹ لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وہ تمام شہری و غیر ملکی جو اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن کروا رہے ہیں ان کے لیے نئی نمبر پلیٹ لگوانا لازمی ہے ۔ جبکہ جنوری 2020سے تمام گاڑیوں میں نئی نمبر پلیٹ لگوانا ضروری ہے ۔دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اہم حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرانی اور رجسٹریشن کی تجدید کرنے والے ڈرائیوروں کے لیے نئی نمبر پلیٹ اختیاری ہوگا ۔ نئی نمبر پلیٹ کی قیمت ایک مرتبہ ادا کرنا ہوگی ۔چھوٹی نمبر پلیٹ کی قیمت 35درہم جبکہ لمبی نمبرپلیٹ کی قیمت 50درہم مقرر کی گئی ہے ۔جو گاڑیاں اداروں یا کمپنیوں کے نام پر رجسٹرڈ ہوں گی ان پر جولائی سے نئی نمبر پلیٹ لگا نا ضروری ہے ۔

مزید خبر یں

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل

ریاض(نیوزڈیسک)یمن میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کے پانچ ماہرین ایک دھماکے میں ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز نے بتایا ہے کہ ان کا تعلق جنوبی افریقا اور بعض یورپی ممالک سے تھا اور وہ ... تفصیل