کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی ،فی لیٹر قیمت میںکتنے روپے کمی ہونیوالی ہے؟ غریب شہریوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانوی خام تیل سستا ہو کر 18 ماہ کی کم ترین سطح پرپہنچ گیا اور اس دورانئے میں ریٹس 50ڈالر نیچے آگئے ہیں۔ پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل 4 روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے جس سے پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی توقع ہے۔ برطانوی خام تیل 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد اس کی 49 ڈالر 80 سینٹس پر ٹریڈ ہونے لگی۔گزشتہ دو روز کے دوران امریکی خام تیل 4 ڈالر سستا ہوا۔امریکی خام تیل 42 ڈالر 80 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہور ہا ہے، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 50 سینٹ کمی کے بعد دو روز میں برطانیوِی خام تیل 5 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل