کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بندر کو جنسی ہراساں کرنے پر25 سالہ خاتون کو کتنے ال کی سزا، تعلق کس ملک سے ؟جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مصر کی ایک عدالت نے ایک پچیس سالہ خاتون کو ایک بندر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔مصر کے سرکاری اخبار کی رپورٹ کے مطابق شمالی مصر میں پیش آنے والے واقعہ پر منصورہ شہر کی عدالت نے بسمہ احمد نامی اس خاتون پربندر کو جنسی طور پرہراساں کرنے پر مبنی جرم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اسے تین سال قید کی سزا سنائی۔مصری اخبار کا کہنا ہے کہ مذکورہ بالا خاتون کو اس سال اکتوبر میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب اس واقعے کی نوے سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔اس ویڈیو میں بسمہ احمد کو نیل ڈیلٹا سٹی میں ایک پالتوجانوروں کی دکان پر بندر کے جسم کے مختلف حصوں کو چھوتے اور ہنستے ہوئے دکھایا گیا ہے اوراس دوران وہ غیرمناسب حرکت کرتی رہی جس پر اردگرد موجود لوگ مسکرا تے رہے۔عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران مذکورہ خاتون نے اقبال جرم کیا تاہم اس کا کہنا تھا کہ اسکا مقصد نازیباحرکت کرنا نہیں تھا اور وہ صرف بندر کو گدگدا رہی تھی۔واضح رہے کہ اس ویڈیو کے جاری کے ہونے بعد آن لائن کافی سخت ردعمل سامنے آیا۔

مزید خبر یں

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدرعمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہرین میں موجود تخریب کار عناصر ہی مظاہرین کو قتل کررہے ہیں تاکہ ملک میںافراتفری پھیلائی جاسکے۔اسلامی دشمن قوتیں سوڈان کا امن واستحکام تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے حامیوں کے ایک ... تفصیل

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل