نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

امریکا نے پابندیاں نہ ہٹائیں تو۔۔۔۔ سربراہ شمالی کوریاکم جونگ کی دھمکی نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کے بدلے وعدے پورے کئے جائیں ورنہ شمالی کوریا اپنی سمت بدل سکتا ہے۔نئے سال کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا کہ اگر امریکا نے ان کے ملک کے خلاف پابندیاں جاری رکھیں تو وہ بھی نئی سمت اختیار کر سکتے ہیں۔کم جانگ اُن کا کہنا تھا جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کے بدلے امریکا بھی وعدے پورے کرے اور وہ کہیں بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کے لیے تیار ہیں

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خصوصی مشیر رابرٹ ملر کی جانب سے امریکی کانگرس میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے خلاصے میں کہاگیا ہے کہ ٹرمپ کی صدارتی مہم میں روس کے ساتھ سازش نہیں کی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رپورٹ کے خلاصے ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک )جرمنی کی جانب سے مصر کو آبدوزوں کی فروخت کے حوالے سے خبریں سامنے آنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے سیاسی حریفوں کے درمیان نئی محاذ آرائی شروع ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم ... تفصیل

کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک)وسط مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کے وحشیانہ حملے کے بعد جس طرح نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے اس معاملے کو ہینڈل کرنے کی کوشش ہے اس نے مسلمانوں کے دلوں ... تفصیل