سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

عمان میں موسلادھار بارشیں اور ژالہ باری،تعلیمی وکاروباری سرگرمیاں مفلوج

عمان (نیوز ڈیسک)اردن کے دار الحکومت عمان میں موسلادھار بارشوں اور ڑالہ باری کے بعد پورے شہر میں سیلاب کے پیش نظر ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تین روز سے جاری بارشوں کے باعث شہر کے بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شہر کے کچھ علاقوں میں 107ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔تعلیمی اور کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر مفلوج ہوکر رہ گئیں ہیںاور درجنوں گاڑیاں سیلابی ریلوں میں پھنس گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری دفاع کی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل