آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

جرمنی میں آتشزدگی، پانچ افراد ہلاک،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

برلن(نیوز ڈیسک)جنوبی جرمنی میں ایک گھر میں آج صبح آتشزدگی کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن شہر نورمبرگ پولیس کے ترجمان نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ جس وقت اس گھر میں آگ لگی، اس وقت وہاں نو افراد موجود تھے۔ ابھی تک اس آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے تاہم ان کی حالت کے بارے میں کوئی خبر جاری نہیں کی گئی ہے۔

مزید خبر یں

تہران (نیوزڈیسک ) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے گھٹیا بیان نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ تو تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانی قوم کو پہچانتے ہیں۔ایرانی سرکاری ٹی ... تفصیل

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے وسطی حصے میں جنگلات میں آگ لگ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شدید گرمی کی لہر ہے۔ جنگلاتی آگ کی وجہ سے اب تک تین ہزار افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑے ، جب کہ 45 عمارتیں ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 امریکی فوجی اہلکاروں کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی ، ان فوجیوں کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی اس تعینات کا مقصد حفاظت ہے، امریکی فوجیوں ... تفصیل