سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

ایران میں ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق ، 36 زخمی

تہران (نیوز ڈیسک)ایران میں ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے،مسافر بس صوبے کرمان سے تہران کی جانب جا رہی تھی۔حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، مرنے والوں میں ڈرائیور بھی شامل ہے۔ایرانی میڈیاکے مطابق حکام نے بتایاکہ مسافر بس کو حادثہ قم تہران ہائی وے پر پیش آیا۔حادثے کا شکار بس میں 44 سے زائد مسافر سوار تھے،حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، مرنے والوں میں ڈرائیور بھی شامل ہے۔مسافر بس صوبے کرمان سے تہران کی جانب جا رہی تھی۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل