سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو نتائج کچھ اور ہوتے، مودی کی بڑھک

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نے اپنی فضائیہ کی کمزوری اور ملکی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو نتائج کچھ اور ہوتے لیکن سیاست کی وجہ سے بھارت کا نقصان ہوا۔مجھے دکھ ہوتا ہے جب اپنے ہی لوگ ہماری فوج کا مذاق اڑاتے ہیں، کچھ پارٹیاں اس معاملے پر سیاست کررہی ہیں ان کے بیان اور آرٹیکل کو بھارت کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے ایسے لوگ بھارت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کیا آپ لوگوں کو ہماری فوج کی باتوں پر یقین ہے یا نہیں؟ بھارت کو کمزور کرنا بند کردیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے دکھ ہوتا ہے جب اپنے ہی لوگ ہماری فوج کا مذاق اڑاتے ہیں، کچھ پارٹیاں اس معاملے پر سیاست کررہی ہیں ان کے بیان اور آرٹیکل کو بھارت کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے ایسے لوگ بھارت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کیا آپ لوگوں کو ہماری فوج کی باتوں پر یقین ہے یا نہیں؟ بھارت کو کمزور کرنا بند کردیں۔بھارتی وزیر اعظم نے اپنی فضائیہ کی کمزوری اور ملکی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ آج رافیل طیاروں کی کمی بھارت نے محسوس کی اگر رافیل طیارے ہوتے تو نتائج کچھ اور ہوتے لیکن سیاست کی وجہ سے بھارت کا بڑا نقصان ہوا ہے۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل