آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

وزیر اعظم پاکستان سے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر بات ہوئی ،ترک صدر کا اپنی قوم سے خطاب

Tayyab Erdogan

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترک صدر طیب رجب اردوان نے اپنی قوم سے خطاب کے دوران پاکستان کا خصوصی ذکر کیا ۔ ترک صدر نے کہا کہ پاکستان ہر مشکل میں ترکی کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا۔ انہوںنے بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان سے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر بات ہوئی ۔ترک صدر نے کہا کہ گفتگو میں مصالحتی کردار پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ طیب اردگان نے کہاکہ پاکستان کا ترک قوم کے دلوں میں خاص مقام ہے ،طیب اردگان نے کہا کہ جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑے پایا۔طیب اردگان نے کہاکہ سیلاب ہو یا دہشتگردی ، ہر مشکل صورتحال میں پاکستان نے ترک عوام کا ساتھ دیا ۔ترک صدر نے کہا کہ ترکی کی آزادی کیلئے علامہ اقبال کی شاعری ناقابل فراموش ہے۔

مزید خبر یں

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے وسطی حصے میں جنگلات میں آگ لگ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شدید گرمی کی لہر ہے۔ جنگلاتی آگ کی وجہ سے اب تک تین ہزار افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑے ، جب کہ 45 عمارتیں ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 امریکی فوجی اہلکاروں کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی ، ان فوجیوں کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی اس تعینات کا مقصد حفاظت ہے، امریکی فوجیوں ... تفصیل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنا واضح فیصلہ سنادیا، میں ... تفصیل