آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

نائجیریا میں مسلح ڈاکووں نے 30 افراد کو ہلاک کر دیا،متعددلاپتہ

ابوجہ (نیوز ڈیسک)افریقی ملک نائجیریا کے شمال مغربی حصے میں ڈاکووں نے ایک گاو¿ں پر حملے کے دوران کم از کم 34 افراد کو قتل کر دیا۔ جبکہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس اور عینی شاہدین نے بتایاکہ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے ضلع شِنکافی کے ایک گاوں کوارے میں لوگوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں اور ان کے گھروں کو نذر آتش کر دیا۔ مقامی پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق ڈاکوو¿ں کے اس حملے میں34 افراد ہلاک ہوئے۔ گاوں کے رہائشیوں نے تاہم مرنے والوں کی تعداد 34 بتائی ہے جبکہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔

مزید خبر یں

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے وسطی حصے میں جنگلات میں آگ لگ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شدید گرمی کی لہر ہے۔ جنگلاتی آگ کی وجہ سے اب تک تین ہزار افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑے ، جب کہ 45 عمارتیں ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 امریکی فوجی اہلکاروں کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی ، ان فوجیوں کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی اس تعینات کا مقصد حفاظت ہے، امریکی فوجیوں ... تفصیل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنا واضح فیصلہ سنادیا، میں ... تفصیل