سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

اٹلی میں شدید برف باری سے نظام زندگی درہم برہم ،شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات

روم (نیوز ڈیسک )اٹلی میں شدید برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔دوسری جانب یوں ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بے حد انجوائے کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں گذشتہ روز شدیدبرفباری ہوئی ،سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف پڑنے کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب یوں ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بے حد انجوائے کیا۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل